Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 46
سورة النجم
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اِذَا تُمۡنٰی ﴿۪۴۶﴾
From a sperm-drop when it is emitted
نطفہ سے جب کہ وہ ٹپکایا جاتا ہے ۔
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اِذَا تُمۡنٰی ﴿۪۴۶﴾
From a sperm-drop when it is emitted
نطفہ سے جب کہ وہ ٹپکایا جاتا ہے ۔
] from a sperm-drop when it is poured (into a womb),
ایک بوند سے جب ٹپکائی جائے
from a drop of sperm when it was emitted,
ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے ، 41
۔ ( وہ بھی صرف ) ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے ۔ ( ٢٢ )
From seed when it is emitted.
نطفہ سے پیدا کیا ہے جب وہ ڈالا جاتا ہے ۔