جہالت اور جاہلین کا انجام

Ignorance and the Ignorants' end

2 Verses on This Topic

وَ مَا لَکُمۡ اَلَّا تَاۡکُلُوۡا مِمَّا ذُکِرَ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ وَ قَدۡ فَصَّلَ لَکُمۡ مَّا حَرَّمَ عَلَیۡکُمۡ اِلَّا مَا اضۡطُرِرۡتُمۡ اِلَیۡہِ ؕ وَ اِنَّ کَثِیۡرًا لَّیُضِلُّوۡنَ بِاَہۡوَآئِہِمۡ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾

And why should you not eat of that upon which the name of Allah has been mentioned while He has explained in detail to you what He has forbidden you, excepting that to which you are compelled. And indeed do many lead [others] astray through their [own] inclinations without knowledge. Indeed, your Lord - He is most knowing of the transgressors.

اور آخر کیا وجہ ہے کہ تم ایسے جانور میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو حالانکہ اللہ تعالٰی نے ان سب جانوروں کی تفصیل بتا دی ہے جن کو تم پر حرام کیا ہے مگر وہ بھی جب تم کو سخت ضرورت پڑ جائے تو حلال ہے اور یہ یقینی بات ہے کہ بہت سے آدمی اپنے خیالات پر بلا کسی سند کے گمراہ کرتے ہیں اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ تعالٰی حد سے نکل جانے والوں کو خوب جانتا ہے ۔

Parah: 8
Surah: 6
Verse: 119

وَ مِنَ الۡاِبِلِ اثۡنَیۡنِ وَ مِنَ الۡبَقَرِ اثۡنَیۡنِ ؕ قُلۡ ءٰٓالذَّکَرَیۡنِ حَرَّمَ اَمِ الۡاُنۡثَیَیۡنِ اَمَّا اشۡتَمَلَتۡ عَلَیۡہِ اَرۡحَامُ الۡاُنۡثَیَیۡنِ ؕ اَمۡ کُنۡتُمۡ شُہَدَآءَ اِذۡ وَصّٰکُمُ اللّٰہُ بِہٰذَا ۚ فَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا لِّیُضِلَّ النَّاسَ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾٪  4

And of the camels, two and of the cattle, two. Say, "Is it the two males He has forbidden or the two females or that which the wombs of the two females contain? Or were you witnesses when Allah charged you with this? Then who is more unjust than one who invents a lie about Allah to mislead the people by [something] other than knowledge? Indeed, Allah does not guide the wrongdoing people."

اور اونٹ میں دو قسم اور گائے میں دو قسم آپ کہئے کہ کیا اللہ تعالٰی نے ان دونوں نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں مادہ کو؟ یا اسکو جس کو دونوں مادہ پیٹ میں لئے ہوئے ہوں؟ کیا تم حاضر تھے جس وقت اللہ تعالٰی نے تم کو اس کا حکم دیا ؟ تو اس سے زیادہ کون ظالم ہوگا جو اللہ تعالٰی پر بلا دلیل جھوٹی تہمت لگائے تاکہ لوگوں کو گمراہ کرے یقیناً اللہ تعالٰی ظالم لوگوں کو راستہ نہیں دکھلاتا ۔

Parah: 8
Surah: 6
Verse: 144
40 Related Topics

جہالت اور جاہلین کا انجام

Ignorance and the Ignorants' end

جہالت پر فخر

Boasting in Pre-Islamic age

جہالت کی عادات

Customs in the Pre-Islamic Age

غصب کرنے کا انجام

Consequences of extortion

مشرک کا انجام

The punishment of a polytheist

نماز نہ پڑھنے کا برا انجام

The ill-destiny of whoever neglects Prayer

کافروں کا انجام

The punishment of unbelievers

جھوٹ کا انجام

Punishment of falsehood

ظلم کا انجام

Punishment for injustice

غیبت کا انجام

Punishing traducers

متکبر کا انجام

Punishment for the swaggerer

حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کے طبقہ امراء کے حالات اور ان کا انجام

حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کی معاشرتی خامیاں اور ان کا انجام

فرعون، ہامان اور فرعونی لشکر کا تکبر او ران کا انجام

آسمان و زمین کی تخلیق اور سابقہ امتوں کے انجام سے سبق حاصل کرو

لہوولعب میں مشغول کرنے والے لوگوں کا انجام

مومن اور فاسق کے انجام میں فرق کا بیان

اﷲ، رسول اور اہل ایمان کو اذیت دینے والوں کا انجام

کفار مکہ کی جہالت اور ڈھٹائی کا تذکرہ

سرکشوں کے برے انجام اور ان کے باہمی تنازع کی ایک جھلک

قوم عاد اور قوم ثمود کے تکبر اور انجام کا تذکرہ

کفار کا تلاوت قرآن کے وقت شور مچانا او ران کے انجام کا تذکرہ

مشرکین کے بے سروپا جوابات او ران کے انجام کا بیان

فرعونیوں کی مختلف عذابوں کے ذریعے سے آزمائش اور ان کے انجام کا بیان

دنیاوی جھوٹی عزت والوں کا انجام

آیاتِ الٰہی سُن کر تکبر کرنے والوں کا انجام

قیامت کی جلدی مچانے والوں کا انجام

کفار کو برے انجام سے کون بچائے گا؟

کیا مسلمانوں او رمجرموں کا انجام یکساں ہوگا؟ چند سوالات

بنی اسرائیل کے گائے ذبح کرنے کے حکم الٰہی میں بحث و کرید کرنے کا انجام اور مُردے کے زندہ ہونے کا واقعہ۔

اپنا انجام دیکھ کر کافر کی خواہش، کاش میں بھی مٹی بن جاتا

سرکقش اور نفس کو خواہشات سے روکنے والے دو مختلف آدمیوں کا الگ الگ انجام

برے اعمال سے دلوں پر زنگ آجاتا ہے، برے لوگوں کے انجام کا بیان

دائیں یا بائیں ہاتھوں میں اعمال نامہ تھمائے جانے والوں کے مختلف انجام کا بیان

قرآن کی تصدیق و تکذیب کرنے والوں کے مختلف انجام کا تذکرہ

کتاب الٰہی کے کچھ احکام کو ماننے او رکچھ کو نہ ماننے کا دنیا و آخرت میں انجام۔

نیک عمل کرنے والے کو روکنے او رپریشان کرنے والے کا انجام

مضبوط او رسیدھے دین کے مطلوبہ امور کو ماننے او رنہ ماننے والوں کا انجام

گستاخان رسول ابولہب اور اس کی جورو کا عبرت ناک انجام آخرت

شہادت یا طبعی موت، انجام کار اﷲ کے پاس جمع ہونا ہے