مسنداحمد

Musnad Ahmad

نیند کی وجہ سے وضو کا بیان

آگ پر پکی ہوئی چیز کو کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان


۔ (۸۲۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَأتِی الْقِدْرَ فَیَأخُذُ الذِّرَاعَ مِنْہَا فَیَأکُلُہَا ثُمَّ یُصَلِّیْ وَلَا یَتَوَضَّأْ۔ (مسند أحمد: ۲۶۸۲۸)

سیدہ عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ہنڈیا کے پاس تشریف لاتے، اس سے دستی نکال کر تناول فرماتے اور پھر نیا وضو کیے بغیر نماز پڑھتے۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۸۲۵) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۵۰، وابویعلی: ۴۴۴۹، والبزار: ۲۹۸ (انظر: ۲۶۲۹۷)