Surat ul Mominoon
Surah: 23
Verse: 36
سورة المؤمنون
ہَیۡہَاتَ ہَیۡہَاتَ لِمَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۶﴾
How far, how far, is that which you are promised.
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وہ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو ۔
ہَیۡہَاتَ ہَیۡہَاتَ لِمَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۶﴾
How far, how far, is that which you are promised.
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وہ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو ۔
|
ہَیۡہَاتَ
بہت دور ہے
|
ہَیۡہَاتَ
بہت دور ہے
|
لِمَا
وہ جو
|
تُوۡعَدُوۡنَ
تم وعدہ دیئے جا رہے ہو
|
|
ہَیۡہَاتَ
بعید ہے
|
ہَیۡہَاتَ
بعید ہے
|
لِمَا
اس کے لیے جو
|
تُوۡعَدُوۡنَ
تم وعدہ دئیے جاتے ہو
|
How far, how far, is that which you are promised.
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وہ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو ۔
یہ بات تو بعد از عقل اور بعید از قیاس ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جارہا ہے۔
Far too improbable is what you are being promised.
کہاں ہوسکتا ہے کہاں ہوسکتا ہے جو تم سے وعدہ ہوتا ہے
Far-fetched, utterly far-fetched is what you are being promised.
بعید ، بالکل بعید ہے یہ وعدہ جو تم سے کیا جا رہا ہے ۔
جس بات سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ تو بہت ہی بعید بات ہے ، سمجھ سے بالکل ہی دور ۔
(یہ بات تو) بعید ہے اور بالکل بعید ہے وہ تمہیں وعدہ دیا جارہا ہے ۔
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
Away! away with that wherewith ye are promised;
بہت ہی بعید بہت ہی بعید ہے جو بات تم سے کہی جاتی ہے
بہت ہی بعید اور نہایت ہی مستبعد ہے یہ ڈراوا جو تمہیں سنایا جارہا ہے!
بعید ( اَز قیاس ) بعید ( اَز وقوع ) ہیں وہ باتیں جن کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
۔ ( حاشا و کلا ) بہت بعید ہے بہت بعید ہے وہ بات جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے ۔
दूर की बात है, बहुत दूर की, जिस का तुम से वादा किया जा रहा है!
بہت ہی بعید اور بہت ہی بعید ہے جو بات تم سے کہی جاتی ہے۔