برادرانِ یوسف کا مصر کی طرف پہلا سفر

5 Verses on This Topic

وَ جَآءَ اِخۡوَۃُ یُوۡسُفَ فَدَخَلُوۡا عَلَیۡہِ فَعَرَفَہُمۡ وَ ہُمۡ لَہٗ مُنۡکِرُوۡنَ ﴿۵۸﴾

And the brothers of Joseph came [seeking food], and they entered upon him; and he recognized them, but he was to them unknown.

یوسف کے بھائی آئے اور یوسف کے پاس گئے تو اس نے انہیں پہچان لیا اور انہوں نے اسے نہ پہچانا ۔

Parah: 13
Surah: 12
Verse: 58

وَ لَمَّا جَہَّزَہُمۡ بِجَہَازِہِمۡ قَالَ ائۡتُوۡنِیۡ بِاَخٍ لَّکُمۡ مِّنۡ اَبِیۡکُمۡ ۚ اَلَا تَرَوۡنَ اَنِّیۡۤ اُوۡفِی الۡکَیۡلَ وَ اَنَا خَیۡرُ الۡمُنۡزِلِیۡنَ ﴿۵۹﴾

And when he had furnished them with their supplies, he said, "Bring me a brother of yours from your father. Do not you see that I give full measure and that I am the best of accommodators?

جب انہیں ان کا اسباب مہیا کر دیا تو کہا کہ تم میرے پاس اپنے اس بھائی کو بھی لانا جو تمہارے باپ سے ہے ، کیا تم نے نہیں دیکھا کہ میں پورا ناپ کر دیتا ہوں اور میں ہوں بھی بہترین میزبانی کرنے والوں میں ۔

Parah: 13
Surah: 12
Verse: 59

فَاِنۡ لَّمۡ تَاۡتُوۡنِیۡ بِہٖ فَلَا کَیۡلَ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ وَ لَا تَقۡرَبُوۡنِ ﴿۶۰﴾

But if you do not bring him to me, no measure will there be [hereafter] for you from me, nor will you approach me."

پس اگر تم اسے لے کر پاس نہ آئے تو میری طرف سے تمہیں کوئی ناپ بھی نہ ملے گا بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا ۔

Parah: 13
Surah: 12
Verse: 60

قَالُوۡا سَنُرَاوِدُ عَنۡہُ اَبَاہُ وَ اِنَّا لَفٰعِلُوۡنَ ﴿۶۱﴾

They said, "We will attempt to dissuade his father from [keeping] him, and indeed, we will do [it]."

انہوں نے کہا ہم اس کے باپ کو اس کی بابت پھسلائیں گے اور پوری کوشش کریں گے ۔

Parah: 13
Surah: 12
Verse: 61

وَ قَالَ لِفِتۡیٰنِہِ اجۡعَلُوۡا بِضَاعَتَہُمۡ فِیۡ رِحَالِہِمۡ لَعَلَّہُمۡ یَعۡرِفُوۡنَہَاۤ اِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰۤی اَہۡلِہِمۡ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۶۲﴾

And [Joseph] said to his servants, "Put their merchandise into their saddlebags so they might recognize it when they have gone back to their people that perhaps they will [again] return."

اپنے خدمت گاروں سے کہا کہ ان کی پونجی انہی کی بوریوں میں رکھ دو کہ جب لوٹ کر اپنے اہل و عیال میں جائیں اور پونجیوں کو پہچان لیں تو بہت ممکن ہے کہ پھر لوٹ کر آئیں ۔

Parah: 13
Surah: 12
Verse: 62
31 Related Topics

برادرانِ یوسف کا مصر کی طرف پہلا سفر

اللہ کا یوسف کو نجات دینا

Allah's rescue of Joseph

زمین کی طرف پہلا رسول

The first Messenger on earth

یعقوب کی یوسف سے محبت

Yaqoub's love to Yusuf

یوسف اس کے بھائی

Yusuf and his brothers

یوسف اور خواب

Yusuf and his vision

یوسف لوگوں میں معزز

Yusuf, the most honorable of people

یوسف کا بیت المال پر ولی ہونا

Yusuf's managing Beitu-l-Maal (Public Treasury)

یوسف کا خواب

Joseph's vision

یوسف کا خواب کی تاویل بتانا

Yusuf's interpretation of vision

یوسف کا قید ہوجانا

Yusuf's imprisonment

یوسف کا مصر کی طرف سفر کرنا

Yusuf's journey to Egypt

یوسف کو بیچنا سستے داموں

Selling Joseph against a miserable price

یوسف کو کنویں میں ڈالنا

Joseph thrown into the well

یوسف کی دعوت

Yusuf's preaching

یوسف کی صفات

Description of Yusuf

یوسف کی نبوت

Prophethood of Yusuf

بادشاہ کے پاس یوسف کی جگہ

The king's consideration of Yusuf

یوسف کا اپنے بھائیوں کو طلب کرنا

Yusuf's request to fetch his brother

یوسف کا بہانہ کرنا

Yusuf's trick

یوسف کی آزادی

Yusuf's innocence

روزقیامت کفار کہیں گے کہ دنیا میں ایک دن کا پہلا یا آخری حصہ رہے ہیں

حضرت یعقوب و یوسف علیہماالسلام اوران کےبھائ

حضرت یوسف علیہ السلام کا خواب

برادران یوسف کی سازش

قافلے والے حضرت یوسف علیہ السلام کو بازار مصر لے گئے

یوسف علیہ السلام او رزلیخا کا قصہ

’’مقدمۂ یوسف‘‘ کی فائلیں پھر سے تفتیش کی میزوں پر

شاہ مصر سے حضرت یوسف علیہ السلام کی ملاقات

تیسری بار سفر کی تیاری او رحضرت یعقوب علیہ السلام کا حضرت یوسف علیہ السلام و بنیامین کو تلاش کرنے کا حکم

حضرت یوسف علیہ السلام کا بھائیوں کو معاف کرنا