مسنداحمد

Musnad Ahmad

طب، دم، نظر بد، بیماری کا متعدی ہونا ، بد فال لینا اور نیک فال لینا

سینگی ، اس کے فوائد اور اوقات کا بیان


۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو تم علاج کرتے ہو، اس میں سے اگر کوئی بہترین طریقۂ علاج ہے تو وہ سینگی لگانے میں ہے۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۷۶۵۱) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۳۸۵۷، وابن ماجہ: ۳۴۷۶ (انظر: ۸۵۱۳)