ساکن پانی میں پیشاب کرنے اور پھر اس سے وضو یا غسل کرنے کا حکم
۔ (۳۹۳)۔عَنْ جَابِرٍ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: زَجَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ یُبَالَ فِی الْمَائِ الرَّاکِدِ۔ (مسند أحمد: ۱۴۷۲۳)
سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ساکن پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔
393
Sahih