مومن کا رک جانا فتنہ سے

Attitude of a believer towards seditions (trials)

10 Verses on This Topic

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَی اللّٰہِ وَ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ ذٰلِکَ خَیۡرٌ وَّ اَحۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا ﴿٪۵۹﴾  5

O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and those in authority among you. And if you disagree over anything, refer it to Allah and the Messenger, if you should believe in Allah and the Last Day. That is the best [way] and best in result.

اے ایمان والو! فرمانبرداری کرو اللہ تعالٰی کی اور فرمانبرداری کرو رسول ( صلی اللہ علیہ و سلم ) کی اور تم میں سے اختیار والوں کی ۔ پھر اگر کسی چیز میں اختلاف کرو تو اسے لوٹاؤ اللہ تعالٰی کی طرف اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اگر تمہیں اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہے ۔ یہ بہت بہتر ہے اور باعتبارِ انجام کے بہت اچھا ہے ۔

Parah: 5
Surah: 4
Verse: 59

اِنَّ الَّذِیۡنَ تَوَفّٰہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ ظَالِمِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ قَالُوۡا فِیۡمَ کُنۡتُمۡ ؕ قَالُوۡا کُنَّا مُسۡتَضۡعَفِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ قَالُوۡۤا اَلَمۡ تَکُنۡ اَرۡضُ اللّٰہِ وَاسِعَۃً فَتُہَاجِرُوۡا فِیۡہَا ؕ فَاُولٰٓئِکَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ سَآءَتۡ مَصِیۡرًا ﴿ۙ۹۷﴾

Indeed, those whom the angels take [in death] while wronging themselves - [the angels] will say, "In what [condition] were you?" They will say, "We were oppressed in the land." The angels will say, "Was not the earth of Allah spacious [enough] for you to emigrate therein?" For those, their refuge is Hell - and evil it is as a destination.

جو لوگ اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہیں جب فرشتے ان کی روح قبض کرتے ہیں تو پوچھتے ہیں تم کس حال میں تھے؟ یہ جواب دیتے ہیں کہ ہم اپنی جگہ کمزور اور مغلوب تھے ۔ فرشتے کہتے ہیں کیا اللہ تعالٰی کی زمین کشادہ نہ تھی کہ تم ہجرت کر جاتے؟ یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ پہنچنے کی بُری جگہ ہے ۔

Parah: 5
Surah: 4
Verse: 97

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا عَلَیۡکُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ ۚ لَا یَضُرُّکُمۡ مَّنۡ ضَلَّ اِذَا اہۡتَدَیۡتُمۡ ؕ اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ جَمِیۡعًا فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾

O you who have believed, upon you is [responsibility for] yourselves. Those who have gone astray will not harm you when you have been guided. To Allah is you return all together; then He will inform you of what you used to do.

اے ایمان والو! اپنی فکر کرو ، جب تم راہ راست پر چل رہے ہو تو جو شخص گمراہ رہے اس سے تمہارا کوئی نقصان نہیں اللہ ہی کے پاس تم سب کو جانا ہے پھر وہ تم سب کو بتلا دے گا جو کچھ تم سب کرتے تھے ۔

Parah: 7
Surah: 5
Verse: 105

اِذۡ اَوَی الۡفِتۡیَۃُ اِلَی الۡکَہۡفِ فَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً وَّ ہَیِّیٔۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا ﴿۱۰﴾

[Mention] when the youths retreated to the cave and said, "Our Lord, grant us from Yourself mercy and prepare for us from our affair right guidance."

ان چند نو جوانوں نے جب غار میں پناہ لی تو دعا کی کہ اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے ۔

Parah: 15
Surah: 18
Verse: 10

وَ اِذِ اعۡتَزَلۡتُمُوۡہُمۡ وَمَا یَعۡبُدُوۡنَ اِلَّا اللّٰہَ فَاۡ وٗۤا اِلَی الۡکَہۡفِ یَنۡشُرۡ لَکُمۡ رَبُّکُمۡ مِّنۡ رَّحۡمَتِہٖ وَیُہَیِّیٔۡ لَکُمۡ مِّنۡ اَمۡرِکُمۡ مِّرۡفَقًا ﴿۱۶﴾

[The youths said to one another], "And when you have withdrawn from them and that which they worship other than Allah , retreat to the cave. Your Lord will spread out for you of His mercy and will prepare for you from your affair facility."

جب کہ تم ان سے اور اللہ کے سوا ان کے اور معبودوں سے کنارہ کش ہوگئے تو اب تم کسی غار میں جا بیٹھو تمہارا رب تم پر اپنی رحمت پھیلا دے گا اور تمہارے لئے تمہارے کام میں سہولت مہیا کر دے گا ۔

Parah: 15
Surah: 18
Verse: 16

وَ اَعۡتَزِلُکُمۡ وَ مَا تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ اَدۡعُوۡا رَبِّیۡ ۫ ۖعَسٰۤی اَلَّاۤ اَکُوۡنَ بِدُعَآءِ رَبِّیۡ شَقِیًّا ﴿۴۸﴾

And I will leave you and those you invoke other than Allah and will invoke my Lord. I expect that I will not be in invocation to my Lord unhappy."

میں تو تمہیں بھی اور جن جن کو تم اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہو انہیں بھی سب کو چھوڑ رہا ہوں ۔ صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا ۔

Parah: 16
Surah: 19
Verse: 48

فَلَمَّا اعۡتَزَلَہُمۡ وَ مَا یَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ۙ وَہَبۡنَا لَہٗۤ اِسۡحٰقَ وَ یَعۡقُوۡبَ ؕ وَ کُلًّا جَعَلۡنَا نَبِیًّا ﴿۴۹﴾

So when he had left them and those they worshipped other than Allah , We gave him Isaac and Jacob, and each [of them] We made a prophet.

جب ابراہیم ( علیہ السلام ) ان سب کو اور اللہ کے سوا ان کے سب معبودوں کو چھوڑ چکے تو ہم نے انہیں اسحاق و یعقوب ( علیہما السلام ) عطا فرمائے اور دونوں کو نبی بنا دیا ۔

Parah: 16
Surah: 19
Verse: 49

وَ لَقَدۡ فَتَنَّا الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَلَیَعۡلَمَنَّ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ صَدَقُوۡا وَ لَیَعۡلَمَنَّ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۳﴾

But We have certainly tried those before them, and Allah will surely make evident those who are truthful, and He will surely make evident the liars.

ان سے اگلوں کو بھی ہم نے خوب جانچا یقیناً اللہ تعالٰی انہیں بھی جان لے گا جو سچ کہتے ہیں اور انہیں بھی معلوم کر لے گا جو جھوٹے ہیں ۔

Parah: 20
Surah: 29
Verse: 3

یٰعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّ اَرۡضِیۡ وَاسِعَۃٌ فَاِیَّایَ فَاعۡبُدُوۡنِ ﴿۵۶﴾

O My servants who have believed, indeed My earth is spacious, so worship only Me.

اے میرے ایمان والے بندو! میری زمین بہت کشادہ ہے سو تم میری ہی عبادت کرو ۔

Parah: 21
Surah: 29
Verse: 56

قُلۡ یٰعِبَادِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ لِلَّذِیۡنَ اَحۡسَنُوۡا فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا حَسَنَۃٌ ؕ وَ اَرۡضُ اللّٰہِ وَاسِعَۃٌ ؕ اِنَّمَا یُوَفَّی الصّٰبِرُوۡنَ اَجۡرَہُمۡ بِغَیۡرِ حِسَابٍ ﴿۱۰﴾

Say, "O My servants who have believed, fear your Lord. For those who do good in this world is good, and the earth of Allah is spacious. Indeed, the patient will be given their reward without account."

کہہ دو کہ اے میرے ایمان والے بندو! اپنے رب سے ڈرتے رہو جو اس دنیا میں نیکی کرتے ہیں ان کے لئے نیک بدلہ ہے اور اللہ تعالٰی کی زمین بہت کشادہ ہے صبر کرنے والوں ہی کو ان کا پورا پورا بے شمار اجر دیا جاتا ہے ۔

Parah: 23
Surah: 39
Verse: 10
40 Related Topics

مومن کا رک جانا فتنہ سے

Attitude of a believer towards seditions (trials)

قرآن پاک یا اس کے بعض حصے کا بھول جانا

Forgetting whole or parts of the Quran

مومن اللہ کی حمایت میں ہوتا ہے

The believer is under the protection of Allah

مومن کا ایمان لانا دنیا اور آخرت میں

Believer's state of security in this world and in the Hereafter.

ایمان والوں میں سے کمزوروں پر ظلم ڈھایا جانا

Torturing the weak believers

دیہاتیوں کا اسلام سے رک جانا

Attitude of Bedouins towards Islam

عورتوں کا فتنہ

Temptation of women

فتنہ اولاد

Parental love for children

مال کا فتنہ

The trial of wealth

مریض اور کمزور لوگوں کا جہاد سے پیچھے رہ جانا

Staying behind because of sickness and weakness

منافقین کا اسلام سے رک جانا

Hypocrites' attitude towards Islam

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شق صدر اور آپ کے دل کا نکالا جانا

Splitting the Prophet's chest and extracting his heart

وہ شخص جس کے پاس نفقہ نہیں اس کاپیچھے رہ جانا جہاد سے

Staying behind because of lack of funds

کافر اور مومن کی مثال

Similitude of the believer & unbeliever

کافر کے عمل کا ضائع ہو جانا

The deeds of the unbeliever are invalid

کھانے کے بعد اٹھ جانا

Leaving after eating food

بعض صحابہ کا غزوہ تبوک میں شرکت سے رہ جانا

The absence of some companions in Tabouk

جنات کا آسمانی باتنیں سنتے ہوئے جل جانا

The Jinn's eavesdropping

دیہاتیوں کا پیچھے رہ جانا حدیبیہ میں عمرہ سے

The Bedouins stay behind during the Hudaybiah Umrah

عزیز مصر کا فتنہ

Seducing of Yusuf Alexis wife's

عیسیٰ علیہ السلام کا بنی اسرائیل کی طرف بھیجا جانا

Issa's mission to the children of Israel

فتنہ داؤد کا ذکر

Dawud's sedition

مسلمانوں کا جم جانا زمین پر

Establishing Muslims firmly on earth

دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے

The present life is a prison for believers and paradise for unbelievers

اچانک قیامت کا قائم ہو جانا

The sudden establishment of the Last Hour

قبروں میں جسموں کا سڑ جانا

Disintegration of dead bodies in the grave

لوگوں کا قبروں سے اٹھایا جانا

Raising dead people from the graves

مومن کا قرب موت کا وقت

The believer's dying

مومن کی روح نکلنا

The bringing forth of the believer's soul

عمر کا جلدی گزر جانا

Speedy termination of life.

مومن مرد و عورت کو نگاہیں جھکانے اور شرمگاہوں کی حفاظت کرنے کا حکم

مومن اور فاسق کے انجام میں فرق کا بیان

مومن مرد و عورت کے لیے اﷲ اور اس کے رسول کے حکم کی اہمیت

سب مومن عورتوں کے لیے مسئلہ، حجاب اوراس کے فوائد کا تذکرہ

ایوان فرعون میں ’’مرد مومن‘ ‘کا جرأت مندانہ خطاب

اسلام اور ایمان میں تفاوت ہے، لہٰذا ہر مسلمان مومن نہیں

مومن اولاد بھی مومن والدین کے ساتھ انہی جنتوں میں ہوگی

زیرزمین پانی کا گہرائی میں جانا بھی گرفت الٰہی کا ایک انداز ہے

غلبہ یقیناً تمہارا ہی ہے، ذرا مومن تو بن کر دکھاؤ

رسول اﷲ ﷺ کے فیصلوں کو دل سے نہ ماننے والا مومن نہیں ہوسکتا