سجدے کی حالتیں اور اس کے لیے جھکنے کی کیفیت کا بیان
۔ (۱۷۲۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا سَجَدَ رُؤِیَ أَوْ رَأَیْتُ بَیَاضَ إِبْطَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۷۸۸)
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آتی تھی۔
1726
Sahih