۔ (۸۶۶۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ اُبَیِّ ابْنِ کَعْبٍ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہٗقَرَاَ: {قَدْبَلَّغْتَمِنلَّدُنِّیْ عُذْرًا} [الکھف: ۷۶] یُثَقِّلُہَا۔ (مسند احمد: ۲۱۴۴۲)
۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت اس طرح پڑھی: {قَدْ بَلَّغْتَ مِن لَّدُنِّیْ عُذْرًا}،یعنی لَدُنِّیْ کو شد کے ساتھ پڑھا۔
Takhreej
(۸۶۶۹) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۸۵، والترمذی: ۲۹۳۳(انظر: ۲۱۱۲۴)
Explanation
فوائد:… لَدُنِّیْ یہ جمہور کی قراء ت ہے، مزید دو قراء ات یہ ہیں: ‘لَدُنِیْ‘ اور ‘لَدْنِیْ‘
8669
Sahih