۔ (۸۸۴۷)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: (({قُلْ یَا اَیُّہَا الْکَافِرُوْنَ} رُبْعُ الْقُرْآن۔)) (مسند احمد: ۱۲۵۱۶)
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سورۂ کافرون قرآن مجید کا چوتھائی حصہ ہے۔
Takhreej
(۸۸۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف سلمۃ بن وردان ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۸۹۳، وابن ماجہ: ۳۷۸۸ (انظر: ۱۲۴۸۸)
Explanation
فوائد:…یہ سورت محض توحید پر مشتمل ہے، اس میں شرک سے بیزاری اور دینِ حق کو اپنانے کا بیان ہے۔
’
8847
Zaeef