۔ (۸۷۸۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَرَاَ: {فَرُوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ} [الواقعۃ: ۸۹]۔ (مسند احمد: ۲۶۳۰۴)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھا: {فَرُوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ} (یعنی رائ پر ضمہ پڑھا)۔
Takhreej
(۸۷۸۲) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۹۱، والترمذی۲۹۳۸(انظر: ۲۵۷۸۵)
Explanation
فوائد:… متواتر قراء ت میں رائ پر فتحہ ہے۔
8782
Sahih